ہندوستانی نژاد ایک برطانوی شہری کے قتل کیس میں اسکاٹ لینڈ کے ایک شہری کو عمر قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ ميڈيا اطلاعات کے مطابق 18 سال قبل چار نومبر 1998 کو نارتھ
لانارك شائر کے
وشا علاقے میں ہندوستانی نژاد 32 سالہ سرجیت سنگھ چھوکر کو چاقو مار کر
ہلاک کردیا گیا تھا۔ اسکاٹ لینڈ کے اس ہائی پروفائل قتل کیس میں رونی كولٹر (48) ملزم تھا۔